چانسلرانجیلامرکل مسعوداوزل کی جرمنی کیلئے فٹبال کھیلنے سے دستبرداری کے فیصلے کااحترام کرتی ہیں ،ترجمان

پیر 23 جولائی 2018 20:04

برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2018ء) جرمن چانسلرانجیلامرکل مسعوداوزل کی جانب سے جرمنی کیلئے فٹبال کھیلنے سے دستبردارہونے کے فیصلے کااحترام کرتی ہیں ،یہ بات ان کی خاتون ترجمان نے پیرکے روزکہی،جیساکہ مڈفیلڈرنے ان کے خلاف تنقیدمیں مبینہ نسل پرستی کے معاملے پراستعفیٰ دیدیاہے ۔

(جاری ہے)

اولریک ڈیمرنے کہاکہ چانسلرمسعوداوزل کابے حداحترام کرتی ہیں وہ ایک فٹبالرہیں ،جنہوںنے قومی ٹیم کیلئے عظیم خدمات سرانجام دی ہیں اورمزیدکہاکہ انہوںنے اب فیصلہ لے لیاہے ،جس کااحترام لازمی ہے۔

متعلقہ عنوان :