چین کی سری لنکا کو دو سو پچانوے ملین ڈالر مالی امداد کی پیشکش

پیر 23 جولائی 2018 20:07

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2018ء) چینی صدر شی جن پنگ نے سری لنکا کو دو سو پچانوے ملین ڈالر کی مالی امداد کی تازہ پیشکش کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کہ یہ رقوم سری لنکا میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کی جائیں گی۔ بیجنگ کی طرف سے یہ تازہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب چین اس جنوب ایشیائی ملک میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش میں ہے۔ ماضی میں بھی چین سری لنکا میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کر چکا ہی

متعلقہ عنوان :