نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

پیر 23 جولائی 2018 20:37

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2018ء) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مسلح افواج سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

متعلقہ عنوان :