عوام ہر پانچ سال بعد پچھتانے کی بجائے 25 جولائی کو گھروں سے نکلیں اورکتاب کو ووٹ دیں‘ذکر اللہ مجاہد
لوگوں اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں تو25 جولائی کو اہل ، ایماندار اور باصلاحیت قیادت کا انتخاب کریں‘انتخابی جلسے سے خطاب
پیر 23 جولائی 2018 22:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ تعمیر و ترقی اور عوامی خدمت کی سیاست کی ہے ، سیاست کو مخلوق خدا کی خدمت کا ذریعہ سمجھتے ہیں ، جھوٹے وعدے اور کھوکھلے نعرے ہماری عادت نہیں ہم عملی کام پر یقین رکھتے ہیں بنا اقتدار کے شہر میں فلاحی کاموں میںہماری پہنچان کسی سے نہیں ڈھکی چھپی ہے ۔
ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ کرپٹ بدیانت سیاستدانوں نے طویل عرصہ تک عوام کے حقوق کا استحصال کیا ہے اپنے اور اپنے خاندانوں کے بنک بیلنس میں اضافہ کیا اربوں روپے کی کرپشن کر کے منی لانڈرنگ کی اور ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ملک کا بچہ بچہ مقروض ہے ۔ ٹیکسوں کی بھر مار نے غریبوں کی زندگی اجیران بنا دی ہے ، لوگ دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ لوگوں اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں تو25 جولائی کو اہل ، ایماندار اور باصلاحیت قیادت کا انتخاب کریںاور سیاسی خانہ بدوشوں اور جھوٹ کی سیاست سے عوام کو بے وقوف بنا نے والوں کو مسترد کریں تاکہ ان کا سیاسی بوریا بستر گول ہو۔مزید اہم خبریں
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.