الیکشن 2018 انتخا بی مہم ختم پرسوں بروز بدھ پو لنگ کا میدان سجے گا کل پاک آرمی کے دستے پولنگ اسٹیشنز کا کنٹرول سنبھالیں گے

پریزا یڈنگ آفیسرز ووٹنگ کا تمام سامان وصو ل کر یں گے حساس پولنگ اسٹیشنز کی سیکورٹی ریڈ الرٹ ہو گی موسون کی بارشوں سے نبر آزاما ہو نے کے لیے واسا کی تیاریاں نا مکمل، پو لنگ کے دن فیصل آباد ریجن میںبارش کا قوی امکان

پیر 23 جولائی 2018 22:10

الیکشن 2018 انتخا بی مہم ختم پرسوں بروز بدھ پو لنگ کا میدان سجے گا کل پاک ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2018ء) الیکشن 2018 انتخا بی مہم ختم پرسوں بروز بدھ پو لنگ کا میدان سجے گا پاک آرمی کے دستے پولنگ اسٹیشنز کا کنٹرول سنبھالیں گے پریزا یڈنگ آفیسرز ووٹنگ کا تمام سامان وصو ل کر یں گے حساس پولنگ اسٹیشنز کی سیکورٹی ریڈ الرٹ ہو گی موسون کی بارشوں سے نبر آزاما ہو نے کے لیے واسا کی تیاریاں نا مکمل پو لنگ کے دن فیصل آباد ریجن میں بارش کا قوی امکان تفصیل کے مطا بق الیکشن 2018کی انتخا بی مہم ختم کلا بروز بدھ پو لنگ کا میدان سجے گا پو لنگ سے متعلق تمام سا مان آج پریزائڈنگ افسران کے سپر کر دیا جا ئے گا جو پاک آرمی کے دستوں کی نگرا نی میں پو لنگ اسٹیشنز پر پہنچا دیا جا ئے گا تمام پولینگ اسٹیشنز آج پاک آرمی اور پو لیس کے سپرد کر دیے جا ئیں گے ووٹرز کو پو لنگ اسٹیشن کے اندر موبا ئل فون اور کیمرہ لیجا نے پا بند ی ہو گی حساس پو لنگ اسٹیشنز کے میں گیٹوں پر واک تھرو گیٹ اور ووٹرز کو مینٹل ڈیٹکٹرسے تلا شی کے بعد دا خل ہو نے کی اجازت ہو گی پولنگ کے دن محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارشکی پیش گو ئی بھی کر دی جس کے لیے واسا کی تیاریاں نا مکمل ہیں جس کا انداز ہ پو لنگ سے 2دن پہلے ہو نے والی موسلا دھار بارش سے لگایا جا سکتا ہے پو لنگ کے دن اگر بارش ہو تی رہی تو ٹرن آوٹ کم رہنے کا بھی امکان ہے۔