Live Updates

ن لیگ نے ملک کو بیدردی سے لوٹا ان کی قیادت اب قانون کے کٹہرے میں ا ٓچکی ہے،میجر طاہر صادق

پیر 23 جولائی 2018 23:53

حضرو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2018ء) تحریک انصاف کے امیدوار این اے 55،56میجر طاہر صادق نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ملک کو بیدردی سے لوٹا ان کی قیادت اب قانون کے کٹہرے میں ا ٓچکی ہے ۔

(جاری ہے)

25جولائی کو عوام انہیں مسترد کر کے عمران خان کو وزیر اعظم بنائیں گے۔ اٹک کے عوام کو کبھی مایوس نہیں کیا انہی کی دعائوں کی وجہ سے اس مقام پر ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے غورغشتی میں عطاء الرحمان ،جمیل خان کی طرف سے منعقدہ بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات