Live Updates

عمران خان ہی ملک کا مستقبل ہیں، بریگیڈئر(ر) اسلم گھمن

منگل 24 جولائی 2018 00:00

ْ سیالکوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2018ء) پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار ان حلقہ این اے 76 بریگیڈئر(ر) اسلم گھمن، حلقہ پی پی44 چوہدری عظیم نوری گھمن نے کہا ہے کہ 25جولائی کو ان شاء اللہ پی ٹی آئی ہی جیتے گی، عمران خان ہی ملک کا مستقبل ہیں، عوام ایک سچے ،کھرے لیڈر کوبھر سپورٹ کرنے کا عہد کرچکی ہے، بلے پر ہی مہریں لگیں گی تو ہی ووٹ اورووٹر کو عزت ملے گی۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار انہوںنے ساہووالہ ، کشن گڑھ ، ڈھوڈووال ، گھوئینگی ، آڈھااور اگوکی سمیت دیگر دیہاتوں میں عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات