صدر آزاد جموں و کشمیر نے سردار زاہد عزیز مغل کی بطور مشیر تقرری کی منظوری دیدی

منگل 24 جولائی 2018 21:54

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2018ء) صدر آزاد جموں و کشمیر نے سردار زاہد عزیز مغل ساکن بنج گراں تاہی ضلع پونچھ کی بطور مشیر تقرری کی منظوری دیدی ہے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے منگل کے روز سردار زاہد عزیز مغل کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔