رحیم یار خان ، این اے 177 میں ووٹر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

بدھ 25 جولائی 2018 13:47

رحیم یار خان ،  این اے 177 میں ووٹر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جولائی2018ء) رحیم یار خان کے حلقہ این اے 177 میں ووٹر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے ظاہر پیر کے حلقہ این اے 177 میں دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق ووٹر کی ارشد کے نام سے شناخت کی گئی۔