Live Updates

این اے 55 سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا

بدھ 25 جولائی 2018 21:37

این اے 55 سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب نے اپنا ..
اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55 سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا ، ان کے مد مقابل تحریک انصاف کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 56 پی ٹی آئی کے رہنما میجر طاہر صادق نے اپنے آبائی گائوں باہتر میں اور این اے 55 کی نشست پر اٹک شہر میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا جبکہ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 1 شیخ سلمان سرور نے اپنا ووٹ وکیشنل سنٹر میں کاسٹ کیا شیخ سلمان سرور سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب کے بیٹے ہیں ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات