نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے سوات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

بدھ 25 جولائی 2018 22:44

نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے سوات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جولائی2018ء) نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے سوات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

(جاری ہے)

وہ بدھ کو اپنے آبائی علاقے میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے یہاں پہنچے اور انہوں نے گلکدہ سوات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 3 سوات II اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 5 سواتIV میں ووٹ ڈالا۔