تحریک انصاف نے شہباز شریف کو شکست دے دی
ڈی جی خان کے حلقہ این اے 192 سے تحریک انصاف کے امیدوار محمد خان لغاری نے صدر ن لیگ کو شکست دے دی
محمد علی جمعرات 26 جولائی 2018 00:02
(جاری ہے)
قومی اسمبلی کی 272 میں سے 260 نشستوں کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں سے تحریک انصاف اب تک کل 107، ن لیگ کو62، پیپلز پارٹی کو 32 جبکہ آزاد امیدواروں کو 27 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔
جبکہ مزید غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف نے شہباز شریف کو شکست دے دی۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو ڈیرہ غازی خان میں تحریک انصاف کے امیدوار کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ڈی جی خان کے حلقہ این اے 192 سے تحریک انصاف کے امیدوار محمد خان لغاری نے صدر ن لیگ کو شکست سے دوچار کیا ہے۔ جبکہ ن لیگ کے صدر شہباز شریف دیگر حلقوں میں بھی مشکلات کا شکار ہیں۔ شہباز شریف کو ڈیرہ غازی خان میں تحریک انصاف کیخلاف اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس شکست کے بعد ن لیگ کے کیمپ میں سوگ کا سماں ہے۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.