Live Updates

این اے 31 سے تحریک انصاف کے شوکت علی 72 ہزار 822 ووٹ لے کر کامیاب ،غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

جمعرات 26 جولائی 2018 00:23

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جولائی2018ء) پشاور کے حلقہ این اے 31 سے ملنے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے شوکت علی 72 ہزار 822 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار الحاج غلام احمد بلور 40 ہزار 3 سو 72 ووٹ کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات