Live Updates

بڑا اپ سیٹ ،این اے 192 ڈی جی خان سے شہباز شریف ہار گئے

پی ٹی آئی کے امیدوار سردار محمد خان لغاری 80ہزار 522ووٹ لے کر کامیاب

جمعرات 26 جولائی 2018 14:31

بڑا اپ سیٹ ،این اے 192 ڈی جی خان سے شہباز شریف ہار گئے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جولائی2018ء) این اے 192 ڈی جی خان سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سردار محمد خان لغاری 80ہزار 522ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ان کے مدمقابل پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف 62ہزار 608ووٹ لے کر ہار گئے ، جمعرات کو این اے 192کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سردار محمد خان لغاری 80ہزار 522ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات