Live Updates

این اے 75 سیالکوٹ۔4 سے مسلم لیگ (ن) کے شیخ افتخار الحسن ایک لاکھ ایک ہزار 617 ووٹ لے کر کامیاب ، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعرات 26 جولائی 2018 16:20

این اے 75 سیالکوٹ۔4 سے مسلم لیگ (ن) کے شیخ افتخار الحسن ایک لاکھ ایک ہزار ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سیالکوٹ۔4 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شیخ افتخار الحسن ایک لاکھ ایک ہزار 617 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارعلی اسجد ملہی61ہزار 432 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار عثمان عابد 57ہزار 571 ووٹ لے کر تیسرے نمبرپررہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح55.84 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات