این اے 42 قبائلی علاقہ۔3 سے تحریک انصاف کی ساجد خان 22 ہزار 717 ووٹ لے کر کامیاب، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعرات 26 جولائی 2018 17:37

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 42 قبائلی علاقہ۔3 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ساجد خان 22 ہزار 717 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار بلال رحمن 21 ہزار 76 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار نثار احمد 13 ہزار 778 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 36.04 فیصد رہی۔