Live Updates

این اے 232 ٹھٹھہ سے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی شمس النساء ایک لاکھ 52 ہزار 691 ووٹ لے کر کامیاب، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعرات 26 جولائی 2018 18:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 232 ٹھٹھہ سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی امیدوار شمس النساء ایک لاکھ 52 ہزار 691 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ارسال بخش بروہی 18 ہزار 900 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار غلام عباس دو ہزار 722 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 43.41 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات