Live Updates

․این اے 16 ایبٹ آباد ۔2 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی خان جدون 85 ہزار 203 ووٹ لے کر کامیاب رہے،غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعرات 26 جولائی 2018 18:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 16 ایبٹ آباد ۔2 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی خان جدون 85 ہزار 203 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) محبت خان 54 ہزار 879 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار شوکت علی تنولی 12 ہزار 611 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 49.84 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات