Live Updates

این اے 24 چارسدہ۔2 سے پاکستان تحریک انصاف کے فضل محمد خان 83 ہزار 495 ووٹ لے کر کامیاب قرار، اسفند یار ولی خان

59 ہزار 483 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعرات 26 جولائی 2018 18:35

این اے 24 چارسدہ۔2 سے پاکستان تحریک انصاف کے فضل محمد خان 83 ہزار 495 ووٹ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چارسدہ۔2 سے پاکستان تحریک انصاف کے فضل محمد خان 83 ہزار 495 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے اسفند یار ولی خان 59 ہزار 483 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ متحدہ مجلس عمل پاکستان کے مولانا محمد گوہر شاہ 38 ہزار 252 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 45.29 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات