این اے 45 قبائلی علاقہ۔4 ، متحدہ مجلس عمل پاکستان کے میر خان اورکزئی 16 ہزار 353 ووٹ لے کر کامیاب ، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعرات 26 جولائی 2018 18:43

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 قبائلی علاقہ۔4 سے متحدہ مجلس عمل پاکستان کے امیدوار میر خان اورکزئی 16 ہزار 353 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ملک رشید احمد 6 ہزار 653 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار محمد ناصر خان 467 ووٹ لے کر تیسرے نمبر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 35.01 فیصد رہی۔