Live Updates

حلقہ این اے 61 راولپنڈی۔5 ،پاکستان تحریک انصاف کے عامر محمود کیانی ایک لاکھ 5 ہزار ووٹ لے کر کامیاب ،غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعرات 26 جولائی 2018 21:33

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 61 راولپنڈی۔5 سے پاکستان تحریک انصاف کے عامر محمود کیانی ایک لاکھ 5 ہزار ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک ابرار احمد 60 ہزار 125 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے سید عابد پرویز 9 ہزار 245 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 51.38 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات