Live Updates

حلقہ این اے 45 قبائلی علاقہ۔6 ، متحدہ مجلس عمل پاکستان کے منیر خان اورکزئی 16 ہزار 353 ووٹ لے کر کامیاب رہے،غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعرات 26 جولائی 2018 23:13

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 قبائلی علاقہ۔6 سے متحدہ مجلس عمل پاکستان کے منیر خان اورکزئی 16 ہزار 353 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سید جمال 13 ہزار 601 ووٹ لے کر دوسری جبکہ آزاد امیدوار فخر زمان 11 ہزار 370 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 35.01 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات