Live Updates

․ این اے 51 قبائلی علاقہ۔12 ، متحدہ مجلس عمل پاکستان کے عبدالشکور 21 ہزار 896 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار ،غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعرات 26 جولائی 2018 22:48

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 51 قبائلی علاقہ۔12 سے متحدہ مجلس عمل پاکستان کے عبدالشکور 21 ہزار 896 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے قیصر جمال 18 ہزار 679 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار باز گل 14 ہزار 662 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 41.89 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات