Live Updates

این اے 76 سیالکوٹ۔5، پاکستان مسلم لیگ)ن )کے رانا شمیم احمد خان ایک لاکھ 33 ہزار 664 ووٹ لے کر کامیاب، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعرات 26 جولائی 2018 22:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 76 سیالکوٹ۔5 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے رانا شمیم احمد خان ایک لاکھ 33 ہزار 664 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے محمد اسلم 93190 ووٹ لے کر دوسرے اور تحریک لبیک پاکستان کے چوہدری محمد امین 16872 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 57.86 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات