Live Updates

حلقہ این اے 17 بٹگرام ،پاکستان تحریک انصاف کے محمد نواز خان 34270 ووٹ لے کر کامیاب ،

غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعرات 26 جولائی 2018 22:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 17 بٹگرام سے پاکستان تحریک انصاف کے محمد نواز خان 34270 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق ایم ایم اے کے محمد یوسف 23681 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پی پی پارلیمنٹرینز کے امیدوار 12427 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ڈالے گئے ووٹوں کی شرح35.60 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات