Live Updates

این اے 34 کرک، پی ٹی آئی کے شاہد احمد 77161 ووٹ لے کر کامیاب قرار، غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج

جمعرات 26 جولائی 2018 22:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 34 کرک سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شاہد احمد 77161 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق ایم ایم اے کے امیدوارمولانا میر زاقیم 28534 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار نوبزادہ محسن علی خان 28043 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 49.69 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات