این اے 64 چکوال ون، پی ٹی آئی کے ذوالفقار علی خان155214 ووٹ لے کر کامیاب قرار ،غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعرات 26 جولائی 2018 23:24

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 64 چکوال ون سے پی ٹی آئی کے ذوالفقار علی خان155214 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے طاہر اقبال 130051 ووٹ لے دوسرے نمبر اورتحریک لبیک پاکستان کے سید تصدق منظور نے 13719 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہے۔ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 51.15 فیصد رہی۔