حلقہ این اے 2 سوات I سے پاکستان تحریک انصاف کے حیدر علی خان 61687 ووٹ لے کر کامیاب قرار‘ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعہ 27 جولائی 2018 01:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 2 سوات I سے پاکستان تحریک انصاف کے حیدر علی خان 61687 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیر مقام 41125 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ متحدہ مجلس عمل کے نوید اقبال 18055 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 43.29 فیصد رہی۔