Live Updates

حلقہ این اے 85 منڈی بہائوالدین I سے پاکستان تحریک انصاف کے حاجی امتیاز احمد چوہدری 99996 ووٹ لے کر کامیاب قرار‘ غیرسرکاری غیرحتمی نتائج

جمعہ 27 جولائی 2018 02:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 85 منڈی بہائوالدین I سے پاکستان تحریک انصاف کے حاجی امتیاز احمد چوہدری 99996 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مشاہد رضا 80387 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد حق نواز 12590 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 53.45 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات