Live Updates

حلقہ این اے 100 چنیوٹ II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قیصر احمد شیخ 76 ہزار 415 ووٹ لے کر کامیاب قرار‘ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعہ 27 جولائی 2018 02:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 100 چنیوٹ II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قیصر احمد شیخ 76 ہزار 415 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ذوالفقار علی شاہ 75 ہزار 559 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سید عنایت علی شاہ 40 ہزار 542 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 61.68 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات