Live Updates

حلقہ این اے 120 شیخوپورہ II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر حسین 99 ہزار 674 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعہ 27 جولائی 2018 02:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 شیخوپورہ II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر حسین 99 ہزار 674 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے علی اصغر چوہدری 74 ہزار 165 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے سید افضال حسین رضوی 35 ہزار 453 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 59.35 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات