Live Updates

حلقہ این اے 136 لاہور XIV سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد افضل 88 ہزار 831 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعہ 27 جولائی 2018 04:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 136 لاہور XIV سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد افضل 88 ہزار 831 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ملک اسد علی 44 ہزار 669 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد احمد محمد 12 ہزار 684 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 56.08 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات