Live Updates

حلقہ این اے 207 سکھر II سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے نعمان اسلام شیخ 69 ہزار 379 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعہ 27 جولائی 2018 05:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 سکھر II سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے نعمان اسلام شیخ 69 ہزار 379 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مبین احمد 60 ہزار 89 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ متحدہ مجلس عمل کے سید محمد ایوب 20 ہزار 400 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 46.47 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات