Live Updates

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 239 کورنگی کراچی I سے پاکستان تحریک انصاف کے محمد اکرم 69 ہزار 147 ووٹ لے کر کامیاب

جمعہ 27 جولائی 2018 08:30

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 239 کورنگی کراچی I سے پاکستان تحریک انصاف کے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 239 کورنگی کراچی I سے پاکستان تحریک انصاف کے محمد اکرم 69 ہزار 147 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سہیل منصور خواجہ 68 ہزار 811 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے سید ضمیر علی جعفری 30 ہزار 109 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 42.41 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات