Live Updates

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کورنگی کراچی II سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اقبال محمد علی خان 61 ہزار 165 ووٹ لے کر کامیاب

جمعہ 27 جولائی 2018 08:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کورنگی کراچی II سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اقبال محمد علی خان 61 ہزار 165 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے محمد آصف 30 ہزار 535 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے فرخ منظور 29 ہزار 939 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 37.38 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات