Live Updates

این اے 17 ہری پور سے پاکستان تحریک انصاف کے عمر ایوب ایک لاکھ 72ہزار 609ووٹ لے کر کامیاب، مسلم لیگ (ن) کے بابر نوازایک لاکھ 32ہزار 756 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

جمعہ 27 جولائی 2018 13:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 17 ہری پور سے پاکستان تحریک انصاف کے عمر ایوب ایک لاکھ 72ہزار 609ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بابر نوازایک لاکھ 32ہزار 756 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد زبیر 9ہزار 627 ووٹ لے کر تیسرے نمبرپر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 52.22 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات