حسن ابدال،انسداد ڈینگی مہم اجلاس31جولائی کو ڈی سی آفس میں منعقد ہوگا

جمعہ 27 جولائی 2018 17:10

حسن ابدال،انسداد ڈینگی مہم اجلاس31جولائی کو ڈی سی آفس میں منعقد ہوگا
حسن ابدال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2018ء) انسداد ڈینگی مہم اجلاس31جولائی کو ڈی سی آفس میں منعقد ہوگا۔اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر کرینگے۔

(جاری ہے)

تفصیلاے کے مطابق انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس 31جولائی کو صبح 10بجے ڈی سی آفس میں منعقد ہوگا۔اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر اٹک عمران قریشی کرینگے۔

متعلقہ عنوان :