Live Updates

این اے 48 قبائلی علاقہ۔9 سے آزاد امیدوار محسن جاوید 16ہزار 496 ووٹ لے کر کامیاب، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعہ 27 جولائی 2018 17:52

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 48 قبائلی علاقہ۔9 سے آزاد امیدوار محسن جاوید 16ہزار 496 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق ایم ایم کے مصباح الدین 15 ہزار 352 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدواراونگزیب خان10ہزار 369تیسرے نمبرپر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 23.32 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات