Live Updates

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے نامزد امیدوار خواجہ سہیل منصور نے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا

جمعہ 27 جولائی 2018 18:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2018ء) این اے 239 سے متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے نامزد امیدوار خواجہ سہیل منصور نے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

رہنما ایم کیو ایم کی جانب سے ریٹرننگ افسرکو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان کے الیکشن ایجنٹ کے سامنے ووٹوں کی دوبارہ گنی کرائی جائے ۔واضح رہے کہ خواجہ سہیل منصور کو پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے 363ووٹوں کے فرق سے شکست دی ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات