اعجازالحق نے این اے 169 سے حالیہ الیکشن نتائج کو یکسر مسترد کر دیا
جمعہ 27 جولائی 2018 20:25
(جاری ہے)
بلکہ سادہ پرچیوں پر رزلٹ لکھ کر دے دیا گیا ۔ دوسری طرف سیکرٹری الیکشن کمیشن نے پورا رزلٹ سسٹم بیٹھ جانے کا تاثر دیا ۔
ان دو معاملات نے معاملے کو انتہائی سنگین اور مشکوک بنا دیا ہے اور اس نے ان نتائج پر لا تعداد سوالات اُٹھا دیئے ہیں۔ چوہدری اعجاز الحق نے کہا ہم پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی ہیں اور تحریک کے سربراہ عمران خان نے نئی حکومت کی جانب سے مختلف جماعتوں کے تحفظات کے سبب متنازعہ پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ گنتی کروانے کی آفر دی ہے ۔پی ایم ایل زیڈ کے سربراہ نے کہا کہ ہم چاہیں گے کہ فارم 45کی اصل کاپیاں فراہم نہ کرنے کی الیکشن کمیشن تحقیقات کرے اور نتائج کو بائیو میٹرک سسٹم سے تصدیق کرایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن اس علاقے میں اپنی ناقص کارکردگی کے سبب ہمیشہ ہارتی آئی ہے اور پی ٹی آئی کی ملک بھر میں بے مثال پذیرائی کے برعکس ن لیگ کی کامیابی نے مختلف شکوک و شبہات پیدا کر دیئے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں اعجاز الحق نے کہا کہ ہم نے اپنے قومی اور صوبائی حلقہ جات میں گراں قدر ترقیاتی کام کروائے ہیں اور الیکشن کی وجہ سے ترقیاتی کام روک دیئے گئے تھے انہوں نے توقع ظاہر کی کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے نو منتخب شدہ ارکان قومی و صوبائی ارکان اسمبلی زیر تکمیل منصوبہ جات کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں اور اسے ذاتی عناد کے سبب عوامی ثمرات سے محروم نہیں کیا جائیگا۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.