عام انتخابات میں تین کشمیری امیدوار بھی جیت گئے

جمعہ 27 جولائی 2018 20:44

را ولا کوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جولائی2018ء) پا کستان میں ہونیوالے عام الیکشن میں تین کشمیری امیدوار بھی الیکشن جیت گئے ۔پلندری آ زاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے واثق قیوم نے مسلسل دوسری مر تبہ چوہدری نثا ر کو صوبا ئی اسمبلی کے الیکشن میں ہرایا وا دی جبو تہ سے جا کر راولپنڈی میں آ باد ہو نے وا لے فیا ض الحسن چوہا ن نے بھی پی ٹی آ ئی کے ٹکٹ پر صوبا ئی اسمبلی کے الیکشن میں کا میا بی حاصل کی۔

(جاری ہے)

فا روکہوٹہ سے تعلق رکھنے وا لے علی را ٹھور بھی پی ٹی آ ئی کے ٹکٹ پر کرا چی سے ممبر صو با ئی کاالیکشن جیتنے میں کا میا ب ہو ئے ۔