لورالائی، حلقہ این اے 258 لورالائی ،موسی خیل ،دکی ،ہرنائی زیارت کا رزلٹ 45گھنٹے کے بعد جاری کر دیا

جمعہ 27 جولائی 2018 21:10

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جولائی2018ء) حلقہ این اے 258 لورالائی ،موسی خیل ،دکی ،ہرنائی زیارت کا رزلٹ 45گھنٹے کے بعد جاری کر دیاحلقہ این اے 258 کے ٹوٹل 393 پولنگ اسٹیشن کے رزلٹ فارم نمبر47 پر حلقہ این اے 258 کے آراو نے جاری کر دئیے جسکے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے سردار اسرار ترین 42938 ووٹ لیکر پہلے نمبر پرایم ایم اے کے مولانا امیر زمان 38457 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔