مو ن سون شجر کا ری مہم ،ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال میں پو دا لگایا گیا

ہفتہ 28 جولائی 2018 16:37

سرگودھا۔28جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2018ء) ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل سپر ٹینڈنٹ ڈاکٹر عرفان فرید نے ہسپتال کے لا ن میں مو ن سون شجر کا ری مہم کے سلسلہ میں پو دا لگایا، اس موقع پر ڈاکٹر فاروق، ڈاکٹر ایو ب انصاری اوردیگر بھی مو جو دتھے، ایم ایس نے بتایاکہ چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی کے حکم کے مطابق ہسپتال کی حدود میں سو سے زائد سایہ دار پو دے لگائے جا ئیں گے۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا ہسپتال کی فضا کو خوشگوار بنا نے کیلئے شجر کا ری کو ترجیح دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :