این اے 237:پی پی پی امیدوار کی دوبارہ گنتی سے متعلق درخواست مسترد
ہفتہ 28 جولائی 2018 20:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق این اے 237ملیر دو سے شکست خوردہ امیدوار عبدالحکیم بلوچ نے ریٹرننگ افسر کو دوبارہ گنتی کی درخواست دی ، اعتراض کی سماعت کے دوران کامیاب ہونیوالے تحریک انصاف کے امیدوار جمیل نے درخواست پر اعتراض کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ وقت گزرنے کے بعددرخواست دائرکی گئی ، جس پر درخواست مسترد کردی گئی۔
جس کے بعد ہارنے والے امیدوار کے کارکنوں نے آراو کے آفس کے باہر دھرنا دیتے ہوئے ملیرنیشنل ہائی وے ٹریفک کیلئے بند کردیا، پولیس نے ملیرسے شارع فیصل جانیوالی سڑک کو قائد آباد کی جانب سے جبکہ شارع فیصل سے ملیرجانیوالی سڑک کوماڈل کالونی کی جانب متبادل راستہ فراہم کیا۔بعدازاں پیپلزپارٹی کے رہنماوں کی مداخلت کے بعد دھرنا ختم کروا کر سڑک کو عام ٹریفک کے لیے کھلوا دیا گیا جبکہ شکست پانے والے امیدوار نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.