جرمنی کے تعلیمی تبادلہ پرگرام کی جرمنی میں ذرائع ابلاغ کے علوم اور دیگر کے لئے نوجوان پیشہ ورافراد کو تعلیمی وظائف کی پیشکش

اتوار 29 جولائی 2018 19:41

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2018ء) جرمنی کے تعلیمی تبادلہ کے پرگرام (ڈی اے اے ڈی)نے جرمنی میں ذرائع ابلاغ کے علوم اور دیگر نوجوان پیشہ ورافراد کو تعلیمی وظائف کی پیش کش کی ہے۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی جرنلسٹ نیٹ ورک کی طرف سے جاری بیان کے مطابقجرمنیکا تعلیمی تبادلے کا پرگرام مختلف موضوعات بشمول میڈیا سٹڈیز کے شعبوں میں پوسٹ گریجویٹ طلباء کو تعاون فراہم کرتا ہے۔لیپزیگ یونیورسٹی ، بائوہائو یونیورسٹی،ویماراینڈ کولوگن یونیورسٹی برائے اطلاقی سائنسز سمیت ادارے میڈیا سٹڈیز کی پیشکش کرتے ہیں۔6 سالہ کالج ڈگری اور متعلقہ شعبہ میں دو سالہ تجربہ کے حامل امیدواران اس پیشکش سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :