ماہرین زراعت کی شلجم کی قسم اگیتا پرل کی کاشت اگست تک مکمل کرنے کی ہدایت

پیر 30 جولائی 2018 19:03

عارف والا۔30جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2018ء) ماہرین زراعت نے شلجم کی قسم اگیتا پرل ٹاپ کی کاشت ماہ اگست تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ شلجم کی زیادہ پیداوار لینے کیلئے کھیت کاہموارہونا بہت ضروری ہے کیونکہ نیچی جگہ پر زیادہ اور اونچی جگہ پر کم پانی بیچ کے اگائو بڑھوتری اور پیداوار پر برااثر ڈالتا ہے۔

متعلقہ عنوان :