سرگودھا اور گردونواح میں یکم اگست سے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھل جائینگے

پیر 30 جولائی 2018 20:50

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جولائی2018ء) سرگودھا اور گردونواح میں یکم اگست سے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھل جائینگے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق یکم اگست سے تمام تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کھل جائینگے جبکہ کئی تعلیمی ادارے 15 جولائی سے کھل گئے تھے باقی تمام تعلیمی ادارے یکم اگست سے باقاعدہ طور پر تعلیمی سیشن کا آغاز کررہے ہیں جس کیلئے بچوں اور والدین کو مطلع کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ حکومت کی جانب سے 1 جون سے 14 اگست تک تمام تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا،

متعلقہ عنوان :