سپریم کورٹ، ننگا پربت کی ائیر سفاری سے متعلق نوٹنگ فائل طلب، ازخود نوٹس کی سماعت منگل تک ملتوی

منگل 31 جولائی 2018 21:00

سپریم کورٹ، ننگا پربت کی ائیر سفاری سے متعلق نوٹنگ فائل طلب، ازخود ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 جولائی2018ء) سپریم کورٹ نے ننگا پربت کی ائیر سفاری سے متعلق نوٹنگ فائل طلب کرتے ہوئے ازخود نوٹس کی سماعت منگل تک ملتوی کردی، منگل کے روز چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں عدالت عظمی کے تین رکنی بینچ نے ننگا پربت کی ائیر سفاری سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کا آغازکیا تو چیف جسٹس نے سینئر وکیل نعیم بخاری صاحب سے کہاکہ ?اپکو وزیر قانون ہونا چاہیے۔

(جاری ہے)

وزیر قانون بن کر اپکو نوٹنگ فائل کا علم ہو گا۔بعدازاں عدالت نے ائیر سفاری سے متعلق نوٹنگ فائل طلب سماعت منگل تک ملتوی کردی۔