بی اے ،بی ایس سی سالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان کل کیاجائے گا

منگل 31 جولائی 2018 23:56

ملتان۔31جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2018ء) بہائوالدین زکریایونیورسٹی ملتان کے زیراہتمام منعقدہ بی اے ،بی ایس سی سالانہ امتحانات 2018ء کے نتائج کااعلان کل یکم اگست کوکیاجائے گا،بی اے،بی ایس سی ،بی کام کے نتائج کے اعلان کی تقریب کی صدارت وائس چانسلرزکریایونیورسٹی ملتان پروفیسرڈاکٹرطاہرامین کریں گے۔

متعلقہ عنوان :