ملتان میں موسم گرم خشک وگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

بدھ 1 اگست 2018 23:32

ملتان۔01 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اگست2018ء) ملتان اور اس کے مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم خشک اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.5اورکم سے کم 29.00سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،اسی طرح صبح 8 بجے ہوامیں نمی کاتناسب 72 فیصد اور شام 5 بجے 46 فیصد تھا۔

(جاری ہے)

آج جمعرات کے روز ملتان میں سورج صبح 5 بجکر 31 منٹ پر طلوع اور شام 7 بج کر 9 منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :